آنلاین‌ صراط پروجکٹ
(رمضان المبارک ۲۰۲۱)

ماہ رمضان خدا کا ایک خاص مہینہ ہے، یہ ہم سب کے ایمان کو گہرا کرنے اور اپنے بچوں کو اسلامی تعلیمات سے آراستہ کرنے کا ایک بہترین موقع ہے۔

صراط آنلائن پروجکٹ نے ان والدین کے لئے ایک بہترین موقع فراہم کیا ہے جو اپنے بچوں کیلئے فکر مند ہیں اور ابھی تک کویڈ-۱۹ کی وجہ سے اسلامی مراکز اور شخصی کلاسز تک رسائی نہیں ہے۔

موضوعات
دینیات (توحید، نبوت، امامت، معاد)
تجوید (سطح ۱ – ابتدائی)
تجوید (سطح ۲ – درمیانی)

زبان:
انگریزی
اردو

آخری تاریخ: ۱۸ اپریل
زمان: ۱۲ اجلاس (۴۰ منٹ + سوال جواب)
جوانوں سے مخصوص

ماہ رمضان کی مناسبت پر 50٪ ڈسکاؤنٹ

اپنا رجسٹریشن مکمل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل اکاؤنٹ میں $30 “AMIS” کے رفرنس کے ساتھ ادا کر دیں.

Account Name:
PALM TV LIMITED
Account Number:
41039118
Sort Code:
04-00-04
BIC:
MONZGB2L

Menu